زنار سلیمانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک دو رنگے پتھر کا نام ہے اس کی لکیروں کو زنار سلیمانی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک دو رنگے پتھر کا نام ہے اس کی لکیروں کو زنار سلیمانی کہتے ہیں۔